شمالی وزیرستان، میرانشاہ میں‌حبیب میٹروبینک میں‌ڈکیتی، ڈاکو کروڑوں‌روپے اور موبائل ساتھ لے گئے

شمالی وزیرستان(روزنامہ آواز ٹائمز) میرانشاہ میں‌حبیب میٹروبینک میں‌ڈکیتی، ڈاکو کروڑوں‌روپے اور موبائل ساتھ لے گئے، اطلاعات کے مطابق آج بروز بدھ 19 اپریل کو ڈسٹرکٹ شمالی وزیرستان کے تحصیل میران شاہ میں حبیب میٹروبینک سےڈاکو اسلحے کی زور پر کروڑوں روپے اور موبائل فون لوٹ لئے ۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمزکراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمر حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں