شیرانی میں خسرہ کی وبا پھیلنے سے دوبچے جاں بحق درجنوں متاثر

شیرانی(روزنامہ آواز ٹائمز)شیرانی کے علاقے شرن پائے محمد سے آمدہ اطلاعات کے مطابق دس دن سے لگنے والی خسرہ سے تاحال دو بچے جان بحق ہوگیے درجنوں متاثرہے ضلعی انتظامیہ شیرانی اور محکمہ صحت نیاب تک متاثرہ علاقوں کو ٹیمیں نہیں بھیجی اگر محکمہ صحت شیرانی نے فوری طورپر ٹیمیں نہیں بھیجی تو مذید بچوں کی متاثر ہونے کے شدید خطرات ہے

کیٹاگری میں : ژوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں