صحبت پور، پولیس چیک پوسٹیں‌دوبارہ بحال

صحبت پور(ڈیلی آواز ٹائمز/محمد سلیمان)پولیس چیک پوسٹیں‌دوبارہ بحال کردئیے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق پولیس چیک پوسٹیں‌دوبارہ بحال کردئیے گئے ہیں اس سلسلے میں‌ایس پی صحبت پور کا بند پولیس چیک پوسٹیں ڈیڑھ ماہ بعد بحال کر دیئے –

ضلع صحبت پور پولیس کی پچھلے ڈیڑھ ماہ سے بند پولیس چیک پوسٹیں دوبارہ بحال کر دی گئیں جس میں سرفہرست 15 جو اہم ہے تاکہ علاقے میں امن و امان بر قرار اور عوام سکھ کا سانس لے سکے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں