اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰکوسپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس تعینات کرنے کی منظوری دیدی تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰکوسپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس تعینات کرنے کی منظوری دیدی، اطلاق 17 ستمبر 2023 سے جسٹس عمرعطابندیال کی ریٹائرمینٹ سے ہوگا،موجود چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرہوں گے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






