ضلع قلعہ عبداللہ، میزئی اڈہ و مضافات میں نماز عید الفطر کے اوقات جاری کردی گئی

ضلع قلعہ عبداللہ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/شفیع اللہ داوی) ضلع قلعہ عبداللہ، میزئی اڈہ و مضافات میں نماز عید الفطر کے اوقات جاری کردی گئی۔

(1)مرکزی جامع مسجد میزئی اڈہ بازار خطیب شیخ مولوی سردار محمد عیدگاہ وقت 7:30 بجے

(2)جامع مسجد کلی ملک حیدر مسے زئی خطیب ملا محمد قاسم عیدگاہ وقت 8:00بجے

(3)جامع غنڈی مسجد کلی میزئی خطیب مولوی اسداللہ اخوندزادہ عیدگاہ وقت 6:45

(4)مرکزی جامع مسجد طورخیل سیدان خطیب مولوی سید مطیع اللہ آغا عیدگاہ وقت 8:00

(5)جامع مسجد امام بخاری اہل حدیث کلی عمران زئی خطیب مولوی محمد طاہر عیدگاہ وقت 7:00

(6) مرکزی عیدگاہ قلعہ عبداللہ خطیب مولانا عبیداللہ اخونزادہ عیدگاہ وقت 7:45

(7) عیدگاہ انوار مدینہ قلعہ عبداللہ بازار خطیب حافظ جمال الدین۔ عیدگاہ وقت 7:45

(8) عیدگاہ کلی سید عبدالصمد آغا خطیب مولوی لعل محمد حقانی عیدگاہ وقت 7:30

(9) عیدگاہ کلی دیسورہ کاریز خطیب مفتی حسین احمد عیدگاہ وقت 7:45

(10) عیدگاہ کلی مولوی عطاء اللہ خطیب قاری عنایت اللہ عیدگاہ
وقت 7:45

(11) عیدگاہ حبیب زئی بازار خطیب
مولوی عبدالحد عیدگاہ
وقت 8:00

(12) عیدگاہ بسم اللہ خان کاکڑ حبیب زئی خطیب مولوی نصراللہ عیدگاہ وقت 7:30

(13) عیدگاہ کلی سید لاجور گلستان خطیب مولوی عبدالوارث عیدگاہ وقت 7:30

(14) عیدگاہ دارالعلوم گلستان خطیب مولوی عبدالباسط۔ عیدگاہ وقت 7:45

(15) عیدگاہ گلستان بازار خطیب
مولوی محمد رمضان عیدگاہ
وقت 7:30

(16) عیدگاہ کلی جانو گلستان خطیب مولوی محمد خان عیدگاہ وقت 7:30

(17) عیدگاہ کلی احمد خان گلستان خطیب مولوی عبدالکریم عیدگاہ وقت 7:45

(18) عیدگاہ نیو کلی شمشوزئی خطیب مولوی غلام رسول عیدگاہ وقت 7:30

(19) عیدگاہ کلی حاجی روف سیگی خطیب مولوی محمداجمل عیدگاہ وقت 7:45

(20) عیدگاہ کلی ملک نعمت اللہ سیگی خطیب مولوی شہزادہ عیدگاہ وقت 7:30

(21) عیدگاہ ہائی سکول عبدالرحمن زئی گلستان خطیب مولوی نصیراحمد عیدگاہ
وقت 7:45

(22) عیدگاہ کلی نادر عبدالرحمن زئی گلستان خطیب مولوی ظہور احمد عیدگاہ وقت 7:30

(23) مدرسہ اشرف العلوم توت آڈہ خطیب مولوی جمعہ خان عیدگاہ وقت 7:45

(24) عیدگاہ کلی پیرعلیزئی خطیب
مولوی سعداللہ عیدگاہ
وقت 7:45

(25) عیدگاہ کلی سازو پیرعلیزئی خطیب مولوی عبدالواحد عیدگاہ وقت 7:30

(26) عیدگاہ کلی خواجہ داد جنگل پیرعلیزئی خطیب مولوی نورعلی عیدگاہ وقت 7:30

(27) مرکزی عیدگاہ جنگل بازار خطیب مولوی قاری عبدالغفور عیدگاہ وقت 8:00

(28) عیدگاہ لیویز تھانہ جنگل بازار خطیب مولوی صالح محمد عیدگاہ وقت 7:45

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں