1۔تبلیغی مرکز عید گاہ 7:30
2۔ جمال ناصر اسٹیڈیم عید گاہ 8:00 بجے خطیب حافظ یوسف صاحب
3۔مال روڑ ختم نبوت چوک عیدگاہ 8:00 بجے خطیب حافظ ولی واللہ منصور صاحب
4۔کلشن شہداء اسلام عیدگاہ 8:00 بجے پر خطیب مولانا مفتی محمدقاسم صاحب
5۔کورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول تاج روڑ عیدگاہ 8:00 بجے پر خطیب مولانا حمید اللہ صاحب
6۔ کلی رحمان کہول عیدگاہ 8:00 بجے پر خطیب مولوی محمد اخلاص صاحب
7۔شین تالاب عید گاہ 8:00 بجے پر خطیب قاری اسلم علم یار صاحب
8۔مردہ کاریز عیدگاہ شیر محمد کہول کراونڈ عید گاہ 7:15 پر خطیب قاری حزب اللہ صاحب
9۔پرانہ چمن حاجی شیر کل عیدگاہ 8:00 بجے پر ہوگا
10۔اسحاق زئی قعلہ بوغرہ روڑ عیدگاہ 8:00 خطیب مولانا سمیم صاحب
11۔کلدارہ باغیچہ عیدگاہ 8:00 خطیب مولانا لاجور صاحب
12۔چودی کاریز عید گاہ 7:30 بجے پر ادا کی جائیگی
13۔ آغا کل محلہ باغیچہ عیدگاہ 8:00 پر خطیب مولانا عبدالسلام صاحب
14۔ رحمان کہول روڑ آخری اسٹاف مولوی آغا جان مدرسہ اسٹاف عیدگاہ 8:00 بجے مولوی عبدالسلام صاحب
15۔ ریلوے عیدگاہ 7:45 بجے پر خطیب مولوی شفیع صاحب
16۔جنکل باغ حافظ ظاہر صاحب عیدگاہ 8:30 بجے پر خطیب مولانا سراج الدین صاحب
17۔ اڈہ کہول جلات خان عید گاہ 7:00 بجے پر ہوگا
18۔المدینہ مسجد کلدارہ باغیچہ 7:45 بجے پر ادا کی جائیگی
19۔مردہ کاریز روڑ بلال زئی گراونڈ عید گاہ 8:00 بجے پر
خطیب مولوی عبدالحادی صاحب
20۔ولی محمد خان میدانہ عیدگاہ 7:30 بجے پر خطیب مولوی محمد اللہ صاحب
21.محلہ شاہ سوار مسجد عیدگاہ 8:00 بجے پر خطیب مولوی عبداللہ






