عیدالفظر کب ہوگا؟ پیشنگوئی کردی گئی

کوئٹہ (عبدالباسط خان ترین/جہانگیر خان) عیدالفظر کب ہوگا، پیشنگوئی کردی گئی،چاند نظرآنے سے متعلق ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید نے پیشنگوئی کردی، ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید کے مطابق 20 اپریل کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں‌کیونکہ 20 اپریل کو پاکستان اور انڈیا میں مکمل سورج گرہن ہوگا، سورج گرہن صبح 6 بجکر 34 منٹ پر ہوگا اور اختتام 12 بجے ہوگا، 20 اپریل کو چاند کی عمر میں‌غروب آفتاب کے وقت 9 گھنٹے 45 منٹ ہوگی جو دیکھنے کیلئے بہت کم ہے
20 اپریل کو پاکستان میں‌29 واں‌روزہ ہوگا.

دوسری جانب مرکزی روہت ہلال کمیٹی نے اجلاس 20 اپریل بروز جمعرات کو طلب کررکھا ہے ، جس میں‌حتمی فیصلہ کرلیا جائیگا.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

عیدالفظر کب ہوگا؟ پیشنگوئی کردی گئی“ ایک تبصرہ

  1. تحریک بیداری مسلم(مسلم دنیا)
    واٹس اپ نمبر03128398889
    اتحاد اور ترغیب جہاد
    کیلۓکام کرو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں