اسلام آباد+کراچی+لاہور+کوئٹہ+پشاور (روزنامہ آواز ٹائمز)عیدکے موقع پر مسافر کوچز مالکان کا مسافروںکی مجبوری سے فائدہ اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے،
مسافر کوچز مالکان اس شدید گرمی میں مسافروں کا خیال تک نہیںرکھتے، شدید گرمی میں لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح من چاہے کرائے کی رقم میں بٹھایا گیا ہے، لوگوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والوں ایک دن حساب بھی ہے، انتظامیہ تو ویسے بھی سو رہی ہے۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






