عید پر نئے کرنسی نوٹ بارے اہم اعلان آگیا

اسلام آباد+ کراچی (روزنامہ آواز ٹائمز) عید پر نئے کرنسی نوٹ بارے اہم حکم آگیا تفصیلات کے مطابق عیدالفطر نزدیک آتے ہی عوام نئے کرنسی نوٹ کے حصول کیلئے کوششیں شروع کردیتے ہیں جبکہ اس مرتبہ ان کی تمام امیدوں پر پانی پیردیا، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آرڈر جاری کردیا کہ عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں