قصور (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/ اظہرحسین) شادی کی پہلی رات میاں بیوی جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقہ کھریپٹڑ میں شادی کی پہلی رات میاں بیوی دم گھٹنے سے جاں بحق، کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے کے باعث دولہا دلہن جاں بحق ہو گئے۔
خدارا خیال کریں اور احتیاط کریں
ڈیلی آواز ٹائمز قصور






