قلات، خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحال

قلات (ڈیلی آواز ٹائمز/اعجازالحق مینگل)خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئی، ڈیلی آواز ٹائمز کو ملنےتفصیلات کے مطابق خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں‌بحال ہوگئی.

عوام بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھلنے پر خوشی کا اظہار اور بازار میں‌رش کا سماں، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کا ضلعی انتظامیہ سے رابطہ، فوری اقدامات اور سیکیورٹی پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں