قلات کے پہاڑی علاقہ نرمک ایریا سے ایک شخص کی نعش برآمد، شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل کردیا

قلات(روزنامہ آواز ٹائمز) قلات کے پہاڑی علاقہ نرمک ایریا سے ایک شخص کی نعش برآمد، شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل، لیویز زراع کے مطابق مقتول کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے نعش کو شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں