قلعہ عبداللہ، جہانزیب شیخ ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ تعینات کردیا گیا

قلعہ عبداللہ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/شفیع اللہ داوی) جہانزیب شیخ ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردی گئی، تفصیلات کے مطابق
جہانزیب شیخ ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردی گئی، جہانزیب شیخ اس سے پہلے
اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ بھی تعینات رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں