لاہور+قصور (محمد یعقوب+اظہرحسین) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرِ اہتمام صوبہ بھر کی مساجد میں نماز عیدالفطر 1444ہجری عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔ لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات درج ذیل ہیں۔
نمبر شمار
نام جامع مسجد
نام خطیب/ امام
اوقات
1.
عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور
مولانا عبدالخبیر آزاد
8.30بجے صبح
2.
جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ لاہور
مفتی رمضان سیالوی
7.30بجے صبح
3.
جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ لاہورٖ
مفتی محمد اختررضا
8.00بجے صبح
4.
جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ لاہور
مفتی محمد اقبال کھرل
7:00بجے صبح
5.
جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسینؒ لاہور
مولانا محمد احمد
7.00بجے صبح
6.
جامع مسجد وزیر خان لاہور
مولانا عبدالشکور
7:30بجے صبح
7.
جامعمسلم مسجد لوہاری لاہور
قاری طاہر شہزاد
6.30بجے صبح
8.
جامع مسجددربار حضرت شاہ کمالؒ لاہور اوقاف کالونی
مولانا محمد اکرم
7:30بجے صبح
9.
جامع مسجددربارحضرت پیر مکی ؒ لاہور
قاری غلام مہر علی
7:30بجے صبح
10.
جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ،لاہور
قاری افتخار احمد
7:00بجے صبح
11.
جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن،لاہور
قاری بدر زمان قادری
7.00بجے صبح
12.
جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول، لاہور
قاری حافظ اللہ رکھا
7.00بجے صبح
13.
جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی لاہور
مولانا ناصر عثمان نوری
7:30بجے صبح
14.
جامع مسجد نورانی صدر کینٹ، لاہور
مولانا محمد حسین آزاد
7.00بجے صبح
15.
جامع مسجد ٹبہ بابا فریدؒ لاہور
قاری عبدالرؤف
7:15بجے صبح
16.
جامع مسجد نورموری گیٹ اردوبازارلاہور
قاری احمد فریدی
6.30بجے صبح
17.
جامع مکی مسجد انار کلی لاہور
قاری اسامہ زبیر
5.45بجے صبح
18.
جامع مسجد مومن پورہ لاہور
قاری سلیم رضانوری
7:15بجے صبح
19.
جامع مسجددربار حضرت شاہ محمد غوثؒ لاہور
قاری نصیر احمد
8.00بجے صبح
20.
جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی لاہور
مفتی محمد اسحاق ساقی
7:30بجے صبح
21.
جامع مسجد دربارحضرت شاہ عنائیت قادری لاہور
قاری افتخار احمد
7.30بجے صبح
22.
جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ
قاری فتح محمد راشدی
7.30بجے صبح
23.
جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ
مولانا کاشف جمیل
7.15بجے صبح
24.
جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی لاہور
مولانا زبیر الحسن
7.30بجے صبح
25.
جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی ؒ لاہور
مولانا غلام عباس
7:30بجے صبح
26.
جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن لاہور
مولانا ملک عبدالرؤف
7:00بجے صبح
27.
جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ تھ روڈ
ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
7.00بجے صبح
28۔
جامع مسجد حنفیہ صفدر سٹریٹ مصطفے آباد
قاری جاوید اقبال
6:30بجے صبح
29۔
جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ لاہور
مولانا محمد ادریس شاہ
7:00بجے صبح
30۔
جامع مسجد تاجدار انبیاء لیاقت چوک سبزہ زار
مولانا تجوید الدین
7:00بجے صبح
31۔
جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ ریلوے روڈ
قاری شیر زمان
7:00بجے صبح
32۔
جامع مسجد شاہ گدا گڑھی شاہو لاہور
فقیر احمد چشتی
7:00بجے صبح
33۔
جامع لال مسجد مو ہنی روڈ لاہور
میرآصف اکبر
7:00بجے صبح
34۔
جامع مسجددربار حضرت موج دریا بخاریؒ لاہور
قاری غلام قادر
7:30بجے صبح
35۔
جامع مسجدحضرت بی بی پاکدامنؒ صاحبہ لاہور
حافظ محمد عرفان
7:00بجے صبح
36۔
جامع مسجد دربار حضرت بابا حیدر سائیں
قاری احمد شاہ
7:00بجے صبح
37۔
جامع مسجد کریم بخش پانی والا تالاب
قاری ذوالقرنین
8:00بجے صبح
38۔
جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی
قاری غلام عباس
7:30بجے صبح
39۔
جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب، لٹن روڈ
قاری مختار احمد چشتی
7:30بجے صبح
40۔
جامع مسجد کھنگراں والی،مزنگ اڈا
قاری حفیظ اللہ
6:45بجے صبح
41۔
جامع مسجد شمس،دربار پیر سید ہادی رہنما، لارنس روڈ
مولانا ظفر اقبال
7:30بجے صبح
42۔
جامع مسجد بیڈن روڈ
مولانا نور محمد
7:15بجے صبح
43۔
جامع مسجد حنیفہ، دربار پیر حاکم شاہ،کوپر روڈ
مولانا محمد ذاکر الحسن حیدری
7:00بجے صبح
44۔
جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی، اکرم روڈ، پاک نگر
مفتی ندیم قمر
7:00بجے صبح
45۔
جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج، کاچھوپورہ
مولانا محمد رمضان
6:30بجے صبح
46۔
جامع مسجد حنیفہ غوثیہ،مین بازار،کاچھوپورہ
مولانا محمد مختار سیالوی
6:45بجے صبح
47۔
جامع مسجد سیدنا بلال، نواب کالونی، مصری شاہ
مفتی عارف حسین
7:30بجے صبح
48۔
جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری
قاری امانت علی
7:30بجے صبح
49۔
جامع مسجد حنیفہ غوثیہ، سکیم نمبر2، وسن پورہ
قاری محمد عرفان
7:00بجے صبح
50۔
جامع مسجد شمیم شاہ وسن پورہ لاہور
مولانا صدیق اکبر
7:30بجے صبح
51۔
جامع مسجد خواجہ غلام مرتضی
مفتی ضمیر احمد مرتضائی
8:00بجے صبح
52۔
جامع مسجد بابا حضوری شاہؒ
مولانا غلام مرتضی
7:00بجے صبح
53۔
جامع مسجد مسافر خانہ، گڑھی شاہو
قاری محبوب حسین فریدی
7:30بجے صبح
54۔
ٖجامع مسجد دربار حضرت ایشاں صاحب
مولانا رب نواز چشتی
7:30بجے صبح
55۔
جامع مسجد دربار درس بڑے میاں ؒ
قاری امجد علی
6:45بجے صبح
56۔
جامع مسجد خراسیاں لوہاری
مولانا بشار ت صدیق
7:00بجے صبح
57۔
جامع مسجد بوھڑ والی
قاری لیاقت علی
7:00بجے صبح






