مستونگ، بس اڈہ میں مسلح افراد کی فائرنگ،مولوی ضیاء الرحمٰن ابابکی جاں بحق

مستونگ(عبدالغفار رند/روزنامہ آواز ٹائمز)بس اڈہ میں مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، روزنامہ آواز ٹائمز کو آمدہ اطلاعات کے مطابق بس اڈہ میں مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،شناخت مولوی ضیا الرحمن ابابکی سکنہ صدیق آباد کے نام سے ہوا،جسے فوری طور پر شہید نواب غوث بخش رہیسانی اسپتال منتقل کردیا گیا.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں