مسلم باغ، دو گاڑیوں میں حادثہ، ایک شخص جاں بحق

مسلم باغ(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/ذین الدین میرزئی)بائیکو پمپ کیساتھ دو گاڑیوں کے درمیان ایکسڈنٹ، ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، مزید تفصیلات آنے پر شائع کردی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں