مسلم باغ (روزنامہ آواز ٹائمز) کمانڈر 12کورلیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کلیئرنس آپریشن میںخود موجود ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کیمپ پر حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے، دہشتگردوں کو عمارت کے ایک حصے تک محدود کردیا گیا ہے، کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کلیئرنس آپریشن کی نگرانی کیلئے مسلم باغ میں خود موجود ہیں.






