ملکی حالات، ڈالر تاریخ‌کی بلند ترین سطح 299 روپے پر پہنچ گیا

اسلام آباد+کراچی (روزنامہ آواز ٹائمز) خراب ملکی حالات کی وجہ سے ڈالر تاریخ‌کی بلند ترین سطح 299 روپے پر پہنچ گئی، یادرہے آج انٹربینک میں‌ڈالر کی قیمت میں‌8 روپے 78 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 299 روپے تک پہنچ گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں