منگچر ایف سی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کی شدید فائرنگ ایک شخص جاں بحق

منگچر (روزنامہ آواز ٹائمز)منگچر ایف سی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کی شدید فائرنگ ایف سی کیمپ کے قریب خیمہ زن خیموں میں رہنے والا ایک شخص ہوائی گولی کا نشانہ بن کر جان بحق منگچر ایف سی کیمپ تحصیل پر نامعلوم مسلح افراد کی جدید اسلحہ سے شدید فائرنگ ایف سی کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کیمپ سے مغرب کی جانب مندے حاجی روڈ پر رہائش پذیر خیمہ زن عبدالنبی ولد کبڑی خان قوم سرمستانی خانہ بدوش جان بحق مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں