موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگیا ہے

اسلام آباد+کراچی+لاہور+کوئٹہ +پشاور(روزنامہ آواز ٹائمز)موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگیا ہے، اطلاعات کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگیا ہے، 3 روز کے بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے، 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف  عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کردی تھی جبکہ سوشل میڈیا تک رسائی کو بھی محدود کردیا گیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں