میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب 15 جون کو ہی ہو گا، الیکشن کمیشن

کراچی(روزنامہ آواز ٹائمز)الیکشن کمیشن کے ذرائع نے کہا ہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب 15 جون کو ہی ہو گا۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی میں متوقع سمندری طوفان اور بارشوں کے پیش نظر میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کی تاریخ نہیں بڑھائی جائے گی۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کراچی کے میئر کے انتخاب کے لئے حتمی تاریخ 15 جون برقرار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں