میرپورخاص (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/عمران راجپوت) 24 گھنٹے قبل لاپتہ بچہ بازیاب، بہویشی کی حالت میں نا معلوم نقاب پوش مسلح افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد پھینک کر فرار ہوئے،ذرائع کے مطابق والکٹ ٹاؤن کا رہائشی 14 سالہ رانا علی رضا ولد رانا ذوالفقار ایڈوکیٹ رانا سردار علی کا بھتیجہ گزشتہ شب افطاری کے بعد مسجد میں نماز پڑھنے گیا تو گھر واپس نہیں آیا، بچہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے لاپتہ تھا، بچے کو والکٹ ٹاؤن ریلوے کراسنگ پر دو نا معلوم مسلح افراد بیہوشی کی حالت میں پھینک کر چلے گئے، بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






