نصیرآباد (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/نبی بخش عمرانی) تھانہ میر حسن کی حدود میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملہ، دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا، حملے کے بعد پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، زخمی پولیس اہلکار کو ڈیرہ مراد جمالی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






