نوشکی، کلی جمالدینی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، عامر نامی شخص جاں بحق، ایک راہ گیر زخمی

نوشکی (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/ محمد زکریا) کلی جمالدینی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عامر نامی شخص جاں بحق جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا ہے، تفصیلات کے مطابق کلی جمالدینی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عامر نامی شخص جاں بحق جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا ہے، نعش اور زخمی شخص کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں