نوشکی (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/ محمدزکریا) کلی فقیران میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، جس سے ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا، زخمی شخص کامران ولد شیر دل خان مینگل دروان علاج زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگئے ،
پولیس شارٹ گن فائرنگ واقعہ کا مزید تفتیش کررہی ہے۔






