آج جمعرات رات 12 بجے کوئٹہ سمنگلی روڈ کے ساتھ سی پیک روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی وجہ سے یہ ایک نامعلوم الاسم موٹرسائیکل سوار جو موقع پر جاں بحق ہوگیا، جس کی جیب میں برائے شناخت کچھ موجود نہ تھا، لاش کو بغرض شناخت سول ہسپتال سرد خانہ منتقل کردیا گیا، تاہم اس پوسٹ کو مزید آگے شئیر کر کے ورثاء کی تلاش میں مدد کرے۔
سول ہسپتال کوئٹہ (0819202017)
ایس ایچ او تھانہ صدر کوئٹہ کامران بھٹی 03368149151







اورکزئی۔ سنٹرل اورکزئی کے علاقہ وام پانڑہ ایف سی چیک پوسٹ پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہباز خٹک کے ساتھ پرائیویٹ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کی بدتمیزی ضلعی انتظامیہ اورکزئی کے موقع پر موجود اے سیز اور افسران نے اورکزئی سکاوٹس کے ساتھ تعاون سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شہباز خان خٹک نے کہا کہ آئے روز ضلعی انتظامیہ کے آفسران کے چیک پوسٹوں پر ناروا سلوک اور بدتمیزی کی جاتی ہے آج اے ڈی سی شہباز خٹک مفت آٹا تقسیم چیکنگ کیلئے جارہے تھے کہ وام پانڑہ چیک پوسٹ پر پرائیویٹ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے روک کر بدتمیزی کی انہوں نےکہا کہ بار بار چیک پوسٹوں پر ناروا سلوک سے اورکزئی انتظامیہ افسران تنگ اچکے ہیں واقعہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی ہونے تک اورکزئی سکاوٹس کے ہرممکن تعاون سے بائیکاٹ رہیگا انہوں نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ افسران کو اورکزئی آنے جانے میں بے جا تنگ نہ کئے جائے آزادی کے ساتھ انتظامیہ افسران کا مومنٹ کی اجازت دی جائے بصورت دیگر ہم اورکزئی میں کام کرنے سے بھی بائیکاٹ کریں گے