اسلام آباد(روزنامہ آواز ٹائمز) وزارت مذہبی امور نے حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے سے متعلق اطلاعات مسترد کردی، رواں ہفتے کے آخر تک چالیس ملین ڈالر مزید سعودی عرب بھجوا دئیے جائیں گے۔وزارت مذہبی امور کے مطابق حج اخراجات کے لیے درکار 213 ملین ڈالر کی سعودی عرب کو ادائیگی کا عمل شروع ہو گیا ہے 63 ملین ڈالر کی آخری قسط وزارت خزانہ مئی کے آخر تک سعودی عرب بھیجوا دے گی۔وزارت کے مطابق دو سو تیرہ ملین ڈالر میں سے پچاس ملین ڈالر سعودی عرب بھی جا چکے ہیں۔ رواں ہفتے کے آخر تک چالیس ملین ڈالر مزید سعودی عرب بھجوا دئیے جائیں گے۔وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ مئی کے وسط میں 60 ملین ڈالر سعودی عرب جائیں گے۔
اہم خبریں
لورالائی,والمیک برادری کی خواتین کا مندر کی اراضی پر قبضے اور فنڈز میں خردبرد کے خلاف پریس کانفرنس
دالبندین, ڈرائیونگ لائسنس کی پرنٹنگ چھ ماہ سے بند، نوجوان روزگار سے محروم
گورنر بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب، 13 مارچ کو سہ پہر 3 بجے ہوگا
جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کی رمضان المبارک پر مبارکباد اور حکومت سے ریلیف پیکج کا مطالبہ
مادری زبانوں کے عالمی دن 21فروری کی مناسبت سے پریس کلب کوئٹہ میں سیمینارکا انعقاد کیا جائے گا
سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی قانونی و اخلاقی فتح ہے، راجہ خلیق الزمان انصاری
پاک بھارت ٹاکرا، ملتان انتظامیہ نے سپورٹس کمپلیکس میں میچ کے اجتماعی نظارے کے لیے بڑی سکرین کا اہتمام کرلیا،حکام
وزیر بلدیات پنجاب کی زیر صدارت ستھرا پنجاب اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کا سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت کی غفلت پر شدید تشویش
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ تعلقات میں مثبت پیش رفت






