خضدار (روزنامہ آواز ٹائمز)وڈھ کے علاقہ دراکھالہ گاسلیٹی کے مقام پر آسمان بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وڈھ کے علاقے دراکھالہ گاسلیٹی کے مقام پر سمانی بجلی گرنے سے محمد علی نامی ایک شخص جان بحق ہوگئے جو اپنے بھیڑ بکریوں کو چرا رہے تھے۔ مقامی لوگوں نے نعش کو ورثا کے حوالے کر کے دفنا دیئے گئے۔






