پشین، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حاجی شراف ترین حادثے میں‌زخمی

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)اطلاعات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشین حاجی شراف ا لدین ترین کا یارو روڈ پر ایکسیڈنٹ ہوا ہے ابتداعی معلومات کے مطابق ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں