پنجگور(روزنامہ آواز ٹائمز) پنجگور لیویز فورس کی سرسانڈ چیک پوسٹ پر کاروائی چھالیہ اور شیکر برآمدکرلیاگیاہے۔اسسٹنٹ کمشنر پنجگور رضواں قادر نے کاروائی کے بعد صحافیوں کو بتیفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر پنجگور کی ہدایت پر لیویز فورس سرسانڈ چیک پوسٹ نے کاروائی کرتے ہوئے گوادر جانے والی گاڑی پر چیکنگ کے دوران 11 بوری چھالیہ 4 بوری شیکر برآمد کرلیا ہے اس دوران میجر لیویز صابر گچکی ہیڈ محرر عبدالغفار انجارچ سرسانڈ نور افضل اور دیگر بھی موجود تھے اسسٹنٹ کمشنر پنجگور نے بتایا کہ منشیات کے خلاف کاروائی جار ی رہے گا۔






