پورے بلوچستان بشمول کوئٹہ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/عبدالغفار الکوزئی) پورے بلوچستان بشمول کوئٹہ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں‌سے پورے صوبے بشمول صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں‌اس شدید گرمی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، عوام شدید پریشان ہے، پانی کی دستیابی، بچوں‌کی پڑھائی، آفس کے کام اور معمول زندگی بری طرح‌متاثر ہے.

صوبائی حکومت کیسکو سے فوری طور پر اس سلسلے میں‌رپورٹ طلب کریں‌اور وفاقی حکومت کو اس سلسلے میں‌پاداشت پیش کریں‌تاکہ عوام کے مسائل میں‌کمی ممکن بنایا جاسکے.

آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے اور آپ کے علاقے میں‌بجلی سپلائی کی کیا صورتحال ہے، کمینٹس میں‌بھیجے تاکہ بیان میں‌آپ کا علاقہ بھی ایڈ کیا جاسکے.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں