ٹنڈو محمد خان (روزنامہ آواز ٹائمز)پولیس ڈی ایس پی عارف پرویز سولنگی کا مجرموںکے ساتھ میلاپ ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کردیا، ڈی ایس پی عارف پرویز سولنگی ایس، ڈی، پی ٹنڈومحمد خان تھے پولیس کے اعلیٰ آفیسران کی سربراہی میںکمیٹی نے تفتیش کی بعد ازان مجرموںکے ساتھ میلاپ ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کردی گئی اور آئی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے نوکری سے ڈسمس کردیا.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






