اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز) پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے اضافہ کر دیا گیاہے جس کے بعد نئی قیمت 282 روپے ہوگئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میںکوئی اضافہ نہیںکیا گیا ہے، مٹی کی تیل کی قیمت میں5 روپے 78 پیسے کا اضافہ کرنے کے بعد نئی 186 روپے 7 پیسے ہوگئی اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 174 روپے 68 پیسے پر برقرار رہیگی، خزانہ ڈویژن نے نوٹفکیشن جاری کردی.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






