پٹرول کی قیمت میں 8 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی

اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز) پٹرول کی قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، اطلاق آج سے ہوگی، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں