چمن (ڈسٹرکٹ بیوروچیف) ڈپٹی کمشنراسماعیل ابراھیم کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرنوید عالم کی نگرانی میں دفعدارعقیل شاہ نے لیویز فورس کے ہمراہ کل رات کو کامیاب کاروای میں 3 ڈاکوں اور منشیات فروش عطا اللہ عبدالرازق اورعبدالکریم کو گرفتار کرلیاگیا ان کے قبضے سے پسٹل اور منشیات برآمد کی ان کے خلاف دو الگ الگ مقدمے درج کیا ڈپٹی کمشنراسماعیل ابراھیم نے سختی سے لیویز فورس کو ہدایات جاری کی کہ وہ ہر حال میں علاقے میں امن قام رکھنا ہے شہر میں امن وامان برقرار رکھنے کیلے مختلف علاقوں میں ناکہ جات لگنیکے ساتہ ساتہ علاقے میں گشت کرتے رئے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروایوں تیز کریں اور ان پر کھڑی نظر رکھے کسی بھی صورت میں کوتاہی برداشت نہیں کرینگے ڈپٹی کمشنر نے تمام شہریوں سے اپیل کی کہ وہ جرائم کی خاتمے میں انتظامیہ کے ساتہ تعاون کریں اور کسی بھی علاقے میں جرائم ہوتے ہیں فوری طورپر لیویز اور پولیس فورسز کو اطلاع کریں۔
اہم خبریں
کوئٹہ، پولیس تھانہ بجلی روڈ کی موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار 04موٹر سائیکل برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او جاوید بزدار
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی اہم کارروائی، 22 سالہ روینہ کوہلی کے قتل میں ملوث شوہر اور سسر گرفتار
سیف سٹی پراجیکٹ کےہائی ریزولوشن AI مانیٹرنگ کے انضمام سے اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں مددملی ہے کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء
سول ہسپتال ٹنڈو محمد خان DHQH میں نئی بھرتیوں کا انکشاف
کوئٹہ، تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او محمود ترین
نیوکچلاک پولیس کی کاروائی، اسنیچنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسنیچ شدہ موٹر سائیکل، واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او عبدالحئی گرانی
انڈسٹریل پولیس کوئٹہ کی کامیاب کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، منشیات، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلئے، ایس، ایچ، او خیرمحمد سمالانی
جھنگ ، کاشتکار فصلوں کی باقیات کو جلانے سے گریز اور ماحول دوست زرعی طریقہ کار اپنائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
پولیس تھانہ خانوزئی کی اہم کاروائی، اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے، ایس، ایچ، او نصیب اللہ
رشیداحمد بہرانی، ڈیلی آواز ٹائمز جھنڈاتالاب کے تحصیل بیوروچیف مقرر








