ڈی پی او کا اسلام خیل کے قتل کا نوٹس، جدید سائنسی وتکنیکی بنیادوں‌پرتفتیش کا حکم

کرم (ڈسٹرکٹ بیورچیف/عبدالصمد)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمران ( پی ایس پی) کا پاک افغان سرحدی علاقے دلاسہ میں قتل کا سخت نوٹس لیا، کل دلاسہ اپر کرم سے تعلق رکھنے والے شحض مسمی اسلام خیل عرف کاکی ولد واردات خان کے قتل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے خود موقع پر گئے اور موقع خود ملاحظہ کرتے ہوئے فوری طور پر ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی کہ وہ جدید سائنسی و تکنیکی بنیاد پر اس قتل کی محرکات معلوم کرکے ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں