ژوب پولیس کی کارروائی3 مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا

ژوب(روزنامہ آواز ٹائمز)ایس پی عدیل اکبر گجر کی ہدایت پر ژوب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں خلاف عبداللہ خان، گل شاہ خان، خان اور شیرجان شامل ہیں ژوب پولیس کی جانب سے مزید بھی اشہتاری، مفرور ملزمان کے خلاف کاروائی جاری رہیے گی۔

کیٹاگری میں : ژوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں