کان مہترزئی میں‌ٹوڈی اور موٹرسائیکل میں‌تصادم، 5 افراد زخمی، واقعہ ٹوڈی کے تیزرفتاری کے باعث پیش آیا

مسلم باغ (روزنامہ آواز ٹائمز/سردارحمید) کان مہترزئی کے مقام پرٹوڈی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہواہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، تین زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے، ابتداعی معلومات کے مطابق واقعہ ٹوڈی کے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں