کراچی، سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ہوگئی

کراچی (سردارحمید+ثناءاللہ) سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ہوگئی، ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 550 روپے سستاہوکر 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 471 روپے کمی سے 1 لاکھ 85 ہزار 914 روپےکا ہوگیا.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمزحب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں