کراچی، طاقتور سمندری طوفان “بائے پر جوائے” کے بارے تازہ ترین خبرآگئی

کراچی (بیوروچیف/مجیب اللہ) تازہ ترین صورتحال کے مطابق طاقتور سمندری طوفان “بائے پر جوائے” کی سیٹلائٹ سے لی گئی تازہ ترین تصویر جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طوفان ایک باقاعدہ شکل اختیار کرچکا ہے اور رات گئے مزید شمال -شمال مشرق کی جانب پیش رفت کرچکا ہے۔ اس وقت سمندری طوفان کیٹی بندر سے 475 کلومیٹر جبکہ کراچی سے 545 کلو میٹر جنوب میں موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں