کرک(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/عرفان رافیع) سرکاری سکول میںزہریلاپانی پینے سے 20 طالبات کی حالت غیر تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے ایک سرکاری سکول میں زہریلا پانی پینے سے 20 طالبات کی حالت غیر ہوگئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق واٹر ٹینک میں زہریلی چیز گرنے سے پانی زہریلا ہوگیا تھاجس کے بعد سکول انتظامیہ نے پانی کا نمونہ لیکر تجزیئے کے لئے لیبارٹری بھیج دیا۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






