کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)پولیس تھانہ شہید امیر محمد دستی کی کاروائی، بغیر کاغذات کے 16 عدد موٹر سائیکلوں کو 550ض ف کے تحت قبضہ میں لیا گیا.
DIGP کو ئٹہ اظفر مہیسر کی خصوصی ہدایت اور حسب ہدایت SSPآپریشن زوہیب محسن، زیر نگرانی SP/OPSصدر ڈویژن عدیل اکبر گُجر وSP/INV صدر نصیر الحسن شاہ، زیر سرپرستی DSP/SDPOصدر سرکل شوکت جدون ، من SI/SHO نصیب اللہ ناصر بمعہ SI/ASHO شمس اللہ خان و ملازمان نے بدوراں بلاک ریڈ بغیر کاغذات کے 16 عدد موٹر سائیکلوں کو زیر دفعہ 550 ض ف قبضہ پولیس میں لیا جاکر احاطہ تھانہ میں کھڑا کرایا گیا۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






