کوئٹہ، ائیرپورٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) ائیرپورٹ روڈ، عالموں‌چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار حوالدار عبدالرزاق زخمی، CMH منتقل کردیا گیا، پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں