کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) آئی جی پولیس بلوچستان کا بدعنوان اور کرپٹ پولیس آفیسران کیخلاف کاروائی، ایس، ایچ، او ائیرپورٹ ملک محمدآصف خان کو کرپشن، بدعنوانی، دھونس، جبر اور خودپسندی ثابت ہونے پر فوری طور پر نوکری سے معطل کردیا گیا، نوکری سے معطلی کا نوٹیفکیشن آئی جی پولیس بلوچستان کے آرڈر سے جاری کردیا گیا.
ذرائع کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستان کرپٹ اور بدعنوان آفیسران کیخلاف مزید کاروائیاںجاری ہے، اب مزید دیکھتے ہیں اس شکنجے اور کون کون آتا ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






