کوئٹہ، ایس ایچ او سریاب احسان مروت کی کاروائی، ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/سردارحمید) ایس ایچ او سریاب احسان اللہ مروت نےکاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ فرد نمبری 115/2004 بجرم 324 ق د 34 ت پ میں کافی عرصے سے اشتہاری ملزم تنویر احمد ولد عبدالکریم قوم رئیسانی ساکن بروری روڈ کوئٹہ کو گرفتار کرلیا گیا، مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں