کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)ایس ایچ او ائیرپورٹ عبدالحئی گرانی و دیگر عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زین العابدین کو گرفتار کیا ،تفصیلات کے مطابق مزکورہ ملزم نے اپنے آپکو جعلی پیر بنایا تھا اور لوگوں کو تعویزیں لکھتا تھا، کچھ عرصہ قبل اس نےچھوٹے بچے بعمری 11/12 سالہ بچے کو ان کے گھر کے بھیٹک میں وظیفہ سیکھنے کے نیت سے بیھٹایا اور دروازہ بند کر کے بچے کے ساتھ زبردستی بد فعلی کی،
درخواست دھندہ کا بیان،ایف، آئی، آردرج کرکےمزید تفتیش تھانہ ائیرپورٹ روڈ پولیس کررہی ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






