کوئٹہ، بی این پی مینگل نے آج بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) بی این پی مینگل کے اعلان کے مطابق آج بروز سوموار بمورخہ 3 جولائی، صبح 6 بجےسے شام 6 بجے تک پہیہ جام ہڑتال ہوگی، بی این پی کے مرکزی کال پر کل کوئٹہ کے داخلی اور خارجی راستے بند ہوکر پہیہ جام ہڑتال ہوگی، لہٰذا عوام غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں .

بی این پی مینگل نے آج 3 جولائی بروز سوموار کو میاں غنڈی، دشت تیرہ میل اور کچلاک کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ صبح 6 بجے سے شام 6بجے تک بلاک رکھنے کا اعلان کیا ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں