کوئٹہ، تھانہ جناح‌ٹاؤن کا موٹرسائیکل چوروں‌کیخلاف کامیاب کاروائی،2 چور گرفتار

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/سردارحمید)تھانہ جناح ٹاؤن کی موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کامیاب کاروائی، 2 چور گرفتار کرلئے تفصیلات کے مطابق ایس، آئی، او عتیق خان سدوزئی بمعہ اے، ایس، آئی ایمل خان و ہمرائی ملازمان موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے چوری کے مقدمے میں ملزم محمد ایاز ولد محمد حیات کو گرفتار کرلیا، قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کیاگیا اور ان کے دوسرے ساتھی ملزم محمد کاشف ولد عبدالزاق سکنہ کیچی بیگ کو بھی گرفتارکرلیا گیا، ملزمان سے مزید تفتیش پولیس کررہی ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں