کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ کرائمز) جان محمد روڈ پر گیس سلنڈر پٹھنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق جان محمد روڈ پر گھر میںکام کے دوران گیس سلنڈر پٹھنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا، جس کی شناخت عبدالغفار کے نام سے ہوئی، جس سے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا.
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ






