کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالغفورحیدری کے سربراہی میں ضلع کوئٹہ کے امیرمولاناعبدالرحمان رفیق، جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمدکاکڑ،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اور بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدرحاجی صادق خان اچکزئی، مولانامفتی روزی خان، ضلع کوئٹہ کے نائب امیر مولانامحمد ایوب ایوبی، میرحشمت جان لہڑی، حافظ مینگل،مولوی خورشیداحمد ودیگر رہنمائوںنے شیخ الحدیث مولانا عبدالمجیدکے شہید بیٹے کی فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کی.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






